پاکستان

اتحاد ی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا ، سراج الحق

اتحاد ی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا ۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم اور کابینہ عوام کو تکلیف دینے پر معافی مانگیں ۔ان کا کہنا تھا ہ حکمرانوں نے 16 ماہ میں قرضے لیے اپنے کیسز معاف کرائے ۔انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتوں میں امریکی وفاداری اختیار کرنے کا مقابلہ ہے ، ان کا بس چلے تو پورا ملک بیچ دیں بس اقتدار چاہیے ۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور پی پی نے غریبوں کو بجلی کے جھٹکے دیے اور پیٹرول بم گرائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image