دلچسپ و عجیب

اب صارفین واٹس اپ پر اپنے اوتار بنا سکیں گے

کیلیفورنیا:انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں متعدد فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد اب ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میٹا کی ذیلی کمپنی وائس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔اس اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ واٹس اپ فیس بک کے بٹ موجی جیسے اوتار کو اپنے جارہا ہے جو رواں برس جولائی میں سامنے آیا تھا جس کے بعداکتوبر میں فیچر کے متعلق تفصیلات تب سامنے آئیں تھیں چب یہ فیچر ایپ کے بیٹا چینل پر پیش کیا گیا تھا۔اوتار آپ کی ذات کا ایک ڈیجیٹل ورژن ہوتا ہے جس کو آپ مختلف بالوں کے اسٹائل جلد کے رنگ کپڑ اور تاثرات سے آراستہ کرسکتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image