بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن سے پسندیدہ فلم بارے میں سوال نہ پوچھنے کی وجہ بتا دی آرادھیا بالکل دوسرے عام بچوں کی طرح ہی ہے اور اس بات کا کریڈیٹ پوری طرح سے میری بیوی کو جانا چاہیے کیونکہ وہ بیٹی کا خیال رکھتی ہیں اور مجھے باہر جانے اور اپنی فلمیں بنانے کی اجازت دیتی ہیں ۔آرادھیاسے یہ کبھی نہیں پوچھنا چاہتا کہ اسے میری کونسی فلم سب سے زیادہ پسند ہے کیونکہ مجھے لگتا کہ مجھے بے دردی اور ایماندار سے جواب ملے گا جسے سننے کیلئے میں ابھی تیار نہیں ہوں ۔
انٹرٹینمنٹ
ابھیشیک بچن بیٹی سے پسندیدہ فلم بارے کیوں نہیں پوچھتے ؟
- by web_desk
- جون 26, 2023
- 0 Comments
- 692 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this