تازہ ترین

ابتک کتنے افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جاچکے ہیں ؟

ابتک کتنے افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جاچکے ہیں ؟

افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔چوبیس اکتوبر کو 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد ، 593 خواتین ،1922 بچے شامل ہیں۔ افغانستان روانگی کیلئے 103 گاڑیوں میں 274 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ۔اب تک کل 67 ہزار 980 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image