ملک بھر کے ائیر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائیگی ۔ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ بارہ اکتوبر کو جاری ہوا ۔سیکریٹری ایو ی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کیا ۔سیکریٹری ایوی ایشن کی ہدایت پر ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کی تلاشی نہیں ہوگی ۔
ائیر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائیگی

ائیر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائیگی