شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول پچاس ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی گئی ۔مذکورہ فہرست میں شاہ رخ خان پہلی پوزیشن پر موجود ہیں اس کیساتھ وہ اس خطے میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے ۔انکے بعد بھارتی اداکار عالیہ بھٹ جبکہ تیسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا موجود ہیں ۔

Exit mobile version