معیشت و تجارت

آٹا مہنگا، عوام بپھر گئے، مرد وخواتین سڑکوں پر نکل آئے

آٹا مہنگا، عوام بپھر گئے، مرد وخواتین سڑکوں پر نکل آئے

ملتان: سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافے پر مظاہرین نے وہاڑی چوک بند کردیا۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر عوام بپھر گئے مرد وخواتین کی بڑی تعداد نے وہاڑی روڈ کو بلاک کردیا۔جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی اس موقع پر مظاہرین نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین نے وہاڑی روڈ بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ میٹرو روٹ پر پتھر پھینک کر اسے بند کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image