لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضر صحت ہے ۔لاہور کی فضا میں آلودگی 313 پرٹیکٹیو لیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔پاکستان کا سب سے بڑا شہر ، معاشی حب کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پے ہے ۔کراچی کی فضا میں آلودگی 171 پرٹیکیو لیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ۔دنیا کی آلودہ ترین شہروں میں پڑوسی ملک بھارت کا دارالحکومت دہلی پہلے نمبر پر ہے جہاں فضائی آلودگی 347 پرٹیکیولیٹ ریکارڈ ہوئی ہے۔
Leave feedback about this