اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کاہ ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھرپر مقیم ہیں.فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سرجری نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ ہسپتال میں داخل ہیں
Leave feedback about this