آصف زرداری اور بلاول سے پی پی آزاد کشمیر کے رہنماﺅں کی ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آصف زرداری اور بلاول سے پی پی آزاد کشمیر کے رہنماﺅں کی ملاقات

آصف زرداری اور بلاول سے پی پی آزاد کشمیر کے رہنماﺅں کی ملاقات

آصف زرداری اور بلاول سے پی پی آزاد کشمیر کے رہنماﺅں کی ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی آزاد کشمیر کے رہنماﺅں نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران رہنماﺅں نے پارٹی قیادت کو آزاد کشمیر کی حالیہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ملاقات کے وقت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ، نیئر بخاری اور قمر زمان کائرہ بھی موجود تھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سردار تنویر الیاس کو وزارت عظمیٰ کیلئے نااہل قرار دیدیا ہے ۔ توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد سینئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم بناگیا ہے۔

Exit mobile version