کھیل

آسٹریلیا کیخلاف میچ ، پاکستان ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی

آسٹریلیا کیخلاف میچ ، پاکستان ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلو رو کے چنا سوامی اسٹیڈیم پہنچ گئی ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کا ٹاس دوپہر ایک بجے ہوگا جبکہ میچ ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں 3 ،3 میچز کھیل چکی ہیں پاکستان نے دو میچز جبکہ آسٹریلیا نے ایک میچ جیتا ہے ۔پوائنٹس ٹیبل پر اسوقت پاکستان ٹیم چوتھے اور آسٹرییا چٹھے نمبر پر ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image