انٹرٹینمنٹ

آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلانے کے درخواست

آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلانے کے درخواست

این سی بی کے افسر سمیروانکھیڑے کے وکیل نے آریان خان ڈرگ کیس میں این سی بی افسر کو رشوت دینے کے الزام میں شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ چلانے کی درخواست کردی ۔ڈرگ کیس میں جیل سے باہر آنیوالے آریان خان اور ان کے والد بالی وڈ ادکار کنگ خان کی مشکلات مزید بڑھنے لگی ہیں ۔آریان ڈرگ کیس میں کنگ خان پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے افسر سمیروا نکھیڑے کو بیٹے کی رہائی کیلئے 25 کروڑ رشوت دینے کا الزام ہے ۔درخواست میں اہم تبدیلیاں سمیر وانکھیڑے اور شاہ رخ خان کے درمیان لیک ہونیوالی مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے بعد کی گئی ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image