تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسٹرائیک کور کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسٹرائیک کور کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیاہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر کمانڈر منگلا کور نے ان کا استقبال کیا۔دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔اس مشق کا مقصد جاری آپریشنل تیاریوں کی توثیق کرنا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ کے مطابق آرمی چیف نے مشق میں شریک جوانوں سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے جوانوں کے جذبے ، آپریشنل کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image