آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے،خواجہ آصف پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیر اعظم کی سمری اب عمران خان کا امکان ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لئے وزیراعظم کی ایڈوالئس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے اب عمران خان کا امکان ہے کہ وہ دفاع وطن کے ادارے کو مضبوط بنانا چاہتا ہے یا متنازع۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ صدرمملکت علوی کی بھی آزمائش ہے کہ وہ سیاسی ایڈوائس پر عمل کرینگے یا آئینی وقانونی ایڈوائس پر۔بحیثیت افواج کے سپریم کمانڈر ادارے کو سیاسی تنازعات سے محفوظ رکھنا ان کا فرض ہے۔

Exit mobile version