ایشوریا اور ابھیشیک کی بیٹی آرادھیا اپنی صحت سے متعلق جعلی خبریں نشر کرنے پر یوٹیوب چینل کیخلاف عدالت پہنچ گئیں ۔گیارہ سالہ آرادھی بچن کی دائر کردہ درخواست پر بیس اپریل کو سماعت ہوگی ۔بھیشیک بھی آرادھیا کو آن لائن ٹرولز کے زریعہ ہراساں کیے جانے کے حوالے سے مسلسل آواز بلند کرچکے ہیں ۔آرادھیا کو کوئی بار آن لائن منفی ٹرولنگ کا نشانہ بنایاجاچکا ہے جس پر ابھیشیک بچن نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ معروف شخصیت ہونے کے ناتے اگر کسی کو کچھ کہنا ہے تو انہیں کہیں ان کے منہ پر کہیں لیکن آرادھیا کو بیچ میں نہ لایا جائے ۔
انٹرٹینمنٹ
آرادھیا بچن جعلی خبروں سے پریشان عدالت پہنچ گئیں
- by web_desk
- اپریل 20, 2023
- 0 Comments
- 861 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this