مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آض یوم تکریم شہدائے پاکستان پر نو مئی کا نکار کریں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج یوم تکریم شہداءپر شہداءغازیوں اور ان کے اہلخانہ سے یکجہتی کا اظہار کریں ۔انہوں نے کہا کہ آج یوم کتریم شہداءپر وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہداءکے مزاروں ،یادگاروںپر پھو ل اور اپنی محبتیں نچھاور کریں ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ قوم کی اجتماعی سوچ کی تبدیلی دن ہے ، تکریم شہدا ءکی روشنی سے نو مئی کی سیاہی مٹادیں ۔
Leave feedback about this