پاکستان موسم

آج محرم کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں ؟

آج محرم کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں ؟

محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ڈی سی کمپلیکس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شرکت کرینگے چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں محروم کا چاند نظر آنے کے معمولی امکانات ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکانات ہیں ، کوئٹہ میں بادلوں کی وجہ سے بھی چاند نظر آنے کا امکان کافی کم ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image