آئی پی پی کے نواز شریف ، ن لیگ سے سیاسی اختلافات ہیں ، فردوس اعوان پاکستان Roze News
پاکستان

آئی پی پی کے نواز شریف ، ن لیگ سے سیاسی اختلافات ہیں ، فردوس اعوان

آئی پی پی کے نواز شریف ، ن لیگ سے سیاسی اختلافات ہیں ، فردوس اعوان

آئی پی پی کے نواز شریف ، ن لیگ سے سیاسی اختلافات ہیں ، فردوس اعوان

آئی پی پی کی ترجمان فردوس عاشق اعان نے کہا ہے کہ ہمارے نواز شریف اور ن لیگ کیساتھ سیاسی اختلافات ہیں ۔آئی پی پی ترجمان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر حلقے سے الیکشن لڑیگی ۔عوان چوہدری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات ذاتی حیثیت میں تھی ۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی پی پی کے نواز شریف اور ن لیگ کیساتھ سیاسی اختلافات ہیں ۔فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا کہ جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر دیگر لوگ بھی کمرشل مقاصد کیلئے لیتے ہیں ۔

Exit mobile version