تازہ ترین

آئی ایم ایف کو درآمدات پر کنٹرول کے بارے میں خدشات، مذاکرات آخر ی مرحلے میں داخل

آئی ایم ایف کو درآمدات پر کنٹرول کے بارے میں خدشات، مذاکرات آخر ی مرحلے میں داخل

آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے جو 15 نومبر تک جاری رہیں گے جس میں پاکستان کی جانب سے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر وفد کی قیادت کریں گی ۔آئی ایم ایف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سے آج مذاکرات کریگا ۔ ایس آئی ایف سی پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر بریفنگ دیگی ، وزارت خزانہ بیرونی فناسنگ کی کمی کوپورا کرنے کیلئے بریفنگ دیگی ، بیرونی فنانسگ میں کمی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری سے پوری کی جائیگی جبکہ آئی ایم ایف کو درآمدات پر کنٹرول کے بارے بھی خدشات ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image