اسلام آباد ، آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شر ط رکھ دی جس کو حکومت پاکستان پوا کرنے کیلئے تیار ہے ۔موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب روپے کا اضافہ ہوگا، رواں سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف 869 ارب سے بڑھا کر 918 ار ب روپے تک لے جایا جائیگا۔49 ارب روپے کے ٹیکس اضافہ کیلئے آرڈیننس لائے جانے کا امکان ہے ٹارگٹ حاصل ہونے پر آئندہ مالی سال یہ ہدف 1065 ارب روپے رکھا جائیگا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی
- by web_desk
- دسمبر 11, 2023
- 0 Comments
- 670 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this