آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں ، قومی اسمبلی کی میزبانی میں کنونشن کل سے شروع ہوگا۔کنونشن میں سترہ سے زائد ممالک کے اسپیکرز ، ڈپٹی اسپیکرز شرکت کرینگے اس حوالے سے قانون دان پارلیمانی وفواور سول سوسائٹی کے افراد بھی مدعو ہیں ،کنونشن کا موضوع میراآئین میری آزادیوں کی ضمانت ہے ۔علاوہ ازیں قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کنونشن میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک کے اسپیکرز ، ڈپٹی اسپیکر اور پارلیمانی وفود سے ملاقاتیں بھی کرینگے ۔
Leave feedback about this