پاکستان

آئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں: خالد مقبول صدیقی

سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا فیصلہ کرنا ہوگا: خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد:چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں، جس طرح ملک چلایا جا رہا ہے اس طرح نہیں چل سکتا۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یہ جاگیردارانہ جمہوریت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں، آئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں۔
جن لوگوں نے مذاکرات کے دروازے بند کیے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ آخری حل مکالمہ ہے، مکالمے کے امکانات ختم نہیں کرنے چاہیے تھے۔ آج کے دور میں سوال کرنا انتہائی اہم ہے، پانی کے مسئلے پر تمام صوبوں کی مرضی سے فیصلہ ہونا چاہیے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image