تازہ ترین

آئینی ترمیمی پیکج کی دستاویز جاری، 54تجاویز شامل

جوڑ توڑ ، بیٹھکیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر

 

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیمی پیکیج کی دستاویز جاری کردی گئی، مسودے میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل کی گئی ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت کا نام وفاقی آئینی عدالت رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی تجویز بھی مسودے میں شامل ہے تاہم ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 3 تک اضافہ کرنے کی ترمیم سال بھی پیکیج کا حصہ ہے۔مجوزہ ترمیم کے مطابق موجودہ چیف الیکشن کمشنر نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری تک کام کرتے رہیں گے، صدر وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور دیگر ججز کی تقرری کریں گے، جب کہ ججز کی دوہری شہریت پر پابندی کی تجویز ہے۔ آئینی پیکیج میں بھی شامل ہے۔ شامل ہے.ترمیم میں مزید کہا گیا ہے کہ فلور کراس کرنے والے ارکان کے ووٹ کو شمار کیا جائے گا، وفاقی یا صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازعات کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کرے گی اور سپریم کورٹ میں زیر التوا تمام آئینی درخواستیں آئینی عدالت میں منتقل کر دی جائیں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image