اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کابینہ اجلاس سے پہلے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، لیکن رانا ثنااللہ نے درست کہا کہ آج یہ معاملہ طے ہو جائیگا۔ آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں۔اس موقع انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں، تاہم ہماری پہلی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے سے آگے بڑھا جائے۔
آئینی ترامیم ، منظوری کیلئے دیگر آپشنز موجود ، وفاقی حکومت

نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ