تازہ ترین

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیاگیا ، چیف جسٹس عمر عطا ءبندیال

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیاگیا ، چیف جسٹس عمر عطا ءبندیال

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاءبندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 ءمیں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے ، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیاگیا ۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخر ی بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کررہاہوں ۔ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے چیف جسٹس پاکستان کا مزید کہنا ہے کہ زیر التواءمقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کرسکے ، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image