ادارتی پسند

آئس لینڈ: ریکجاوک جزیرے پر آتش فشاں سے لاوا دوبارہ ابلنے لگا

آئس لینڈ: ریکجاوک جزیرے پر آتش فشاں سے لاوا دوبارہ ابلنے لگا

آئس لینڈ: ریکجاوک جزیرے پر آتش فشاں سے لاوا دوبارہ ابلنے لگا آئس لینڈ کے ریکجاوک آتش فشاں سے لاوا ایک بار پھر پھوٹ پڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوا پھٹنے کے باعث قریبی قصبے گرنداوک سے لوگوں کو نکالا گیا۔اطلاعات کے مطابق لاوا ابلنے کے بعد قریبی علاقوں میں ایمرجنسی کی سطح کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔کئی مہینوں کے سینکڑوں زلزلوں کے بعد گزشتہ ماہ 20 دسمبر کو جزیرے کا ریکجینس آتش فشاں پھٹا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image