شمال مشرقی یوکرین کے ایک گاﺅں میں روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک ہو گئے ۔شمال مشرقی یوکرین کے گاﺅں میں واقع کیفے اور کریانے کی دکان پر روسی میزائل گرا جس کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک ہوگئے ۔یوکرینی گاﺅں میں جہاں روسی میزائل گرا وہاں ایک یوکرینی فوجی کی ہلاکت پر اظہار کیلئے درجنوں افراد جمع تھے ۔یوکرین کے علاقے خارکیو ہرواز کے گاﺅں میں جہاں روسی میزائل گرا وہاں اب صرف ٹوٹی ہوئی عمارتوں کا مبلہ باقی بچا ہے ۔
Leave feedback about this