یوٹیلٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف 4 ہزار میٹرک ٹن رہ گیا ۔وزیراعظم پیکج کے تحت چینی کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کا رپوریشن نے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کی تیاریاں شروع کردیں ۔چینی کی خریداری کیلئے بولیاں بیس جون تک طلب کی گئی ہیں ٹینڈر کے تحت لفافہ بند بولیاں کل ہی کھولی جائیںگی ۔
معیشت و تجارت
یوٹیلٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف 4 ہزار میٹرک ٹن رہ گیا
- by web_desk
- جون 19, 2023
- 0 Comments
- 595 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this