سائنس و ٹیکنالوجی

ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ تیار کرلیا گیا

بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی

لوزین:سائنس دانوں نے پتے سے متاثر ہوکر ایک چھٹی دائرہ نما ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے پانی اخذ کر کے شفاف توانائی بنا سکتی ہے۔ٹرانسپیرنٹ پورس کنڈکٹیو سبسٹریٹ ایک دبے ہوئے گلاس فائبر کا چھوٹا دائرہ جسے پر ایک باریک تہہ چڑھی ہوئی ہے جو روشنی جذب کرتی ہے۔جب یہ ڈیوائس سورج کی روشنی میں ہوتی ہے تو یہ ہواسے پانی اخذ کر کے ہائیڈروجن گیس بناتی ہے جس کو ممکنہ طورپر استعمال کیا جاسکتا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے فیڈرل انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی لوزین میں کی جانے ورالی تحقیق میں متحقین نے بتایا کہ اس طریقے سے ہائیڈروجن حاصل کی جاسکتی ہے اور بڑی فیسیلیٹیز میں ذخیرہ اکٹھا کی جاسکتی ہے اور بعد ازاں گاڑیوں کے ایندھن یا گھروں کو گرم کرنے کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image