تازہ ترین

ہم اپنے شہدا ءکے مقروض ہیں ، نگراں وزیراعظم

ہم اپنے شہدا ءکے مقروض ہیں ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہدا ءکے مقروض ہیں ،آج چھ ستمبر کو یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے قومی یادگار شکر پڑیاں میں پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شرکت کی ، یادگار پر فاتحہ پڑھی پھول رکھے اور خطاب بھی کیا۔ان کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنے شہدا ءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں شہدا ءہمارے ماتھے کے جھومر ہیں ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ شہدا اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ۔نشان حیدر پانیوالے کیپٹن محمد سروس شہید اور میجر شبیر شہید کے مزاروں پر بھی یوم دفاع و شہدا کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image