کیلا وزن بڑھاتا ہے یا گھٹاتا ہے ؟ سچ سامنے آگیا صحت Roze News
صحت

کیلا وزن بڑھاتا ہے یا گھٹاتا ہے ؟ سچ سامنے آگیا

کیلا وزن بڑھاتا ہے یا گھٹاتا ہے ؟ سچ سامنے آگیا

کیلا وزن بڑھاتا ہے یا گھٹاتا ہے ؟ سچ سامنے آگیا

صحتمند زندگی گزارنے کیلئے پھل بھی اتنے ہی ضروری ہے جتنی کہ غذا سب سے عام پھل کیلا ہر عمر کے فرد کا من پسند ہے ، مگر اسے کھانے سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے یا کمی یہ کوئی نہیں جانتا۔کیلئے فائبر ،پوٹاشیم ضروری غذائی اجزاءکا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔تحقیق کے مطابق فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے وزن میں تیس فیصد تک کمی آسکتی ہے ،غذائی اعتبار کے لحاظ سے ایک عدد کیلے میں روزانہ کی بنیاد پر مطلوبہ فائبر کا بارہ فیصد فائبر پایا جاتاہے جو وزن کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے مگر اس کیساتھ کیلے میں شوگر ، کاربوہائیڈریٹس بھی پائے جاتے ہیں۔کیلے میں پائے جانیوالے کاربوہائیڈریٹس مثبت ہوتے ہیں ۔لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کیلے میں شوگر، کاربوہائیڈریٹس بھی پائے جاتے ہیں ۔

Exit mobile version