کورونا کی تازہ لہر میں شدت آ گئی، ایک شخص جاں بحق، 171 کی حالت تشویش ناک صحت Roze News
صحت

کورونا کی تازہ لہر میں شدت آ گئی، ایک شخص جاں بحق، 171 کی حالت تشویش ناک

کورونا کی تازہ لہر میں شدت آ گئی، مزید 661 مریض سامنے آ گئے، ، 171 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، موذی وبا مزید ایک جان لے گئی، جبکہ 171 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 3.29 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Exit mobile version