جرائم

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی شہید

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی شہید

کوئٹہ: ) نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی کو شہیدکر دیا۔نامعلوم افراد نے ایئرپورٹ کے قریب مفتی عبدالباقی کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مفتی عبدالباقی نورزئی کے جسد خاکی کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بھی واردات کا جائزہ لیا جارہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image