کنٹونمنٹ بورڈ ملیر ، وارڈ ایک کے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے میجر ریٹائرڈ زبیر 659 ووٹ لیکر آگے ہیں ۔غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امید وار محمد ایوب334 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔پیپلزپارٹی کے امید وار ملک محمد حنیف کو 309 ووٹ ملے ہیں ۔

Leave feedback about this