آئل انڈسٹری ذرائع نے کل 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے لیٹر کمی کاامکان ظاہر کیا ہے ۔ کل ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کی کمی ہوسکتی ہے آئل انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں گری ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول کی قیمت کم ہوگئی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پندرہ روز قبل حکومت نے آج پندرہ اپریل تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیاتھا ۔ جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا تھا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 293 روپے برقرار رکھی گئی تھی ۔
معیشت و تجارت
کل پیٹرول 17 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
- by web_desk
- مئی 15, 2023
- 0 Comments
- 645 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this