ملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں تقریبا2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے بڑھائی جاسکتی ہے ۔
کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان

کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان