کراچی ، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بار ش شروع موسم Roze News
موسم

کراچی ، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بار ش شروع

کراچی ، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بار ش شروع

کراچی ، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بار ش شروع

کراچی ، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، سعود آباد ، کلفٹن ،ہاکس بے ، ابراہیم حیدر اورنارتھ ناظم آباد میں بارش شروع ہوچکی ہے ۔محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر شہر میں آج 50 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے تھنڈربادل کراچی کی طرف بڑھ رہے ہیں جس کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں میں اگلے چند گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بار متوقع ہے ۔دوسری جانب حیدر آباد میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔

Exit mobile version