مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیاغلا ف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتاتھا۔کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحی 28 جون کو ہوگی۔

Leave feedback about this