کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں ۔آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کو اولمپکس میں شامل کرکے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے ۔اس حوالے سے آ¾ی سی سی کا موقف ہے کہ آئی او سے بھارت سے میڈیا رائٹس کی مد میں 130 سے 260 ملین ڈالر کما سکتا ہے ۔پیر س 2024 اولمپکس کیلئے آئی او سی کی انڈین مارکیٹ کیلئے میڈیا رائٹس اکتیس ملین ڈالر تک محدود رہے ۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے ایک ار ب سے زیادہ فینز ہیں نوے فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ اولمپکس میں شامل کیاجائے
Leave feedback about this