رونالڈو کی بیٹی کی طبعیت ناساز ،ریاض کے نجی ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ۔رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈ ریگز کو سعودی عرب کے شہر ریاض کے نجی ہسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہے اسے مبینہ طورپر اپینڈکس کے آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل کیاگیا ہے
Leave feedback about this