محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود اور بوند ا باندی کا امکان ہے ۔شہر قائد میں اس وقت درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں ہائیں 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
Leave feedback about this