موسم

کراچی میں کب بارش کا امکان ہے ؟

کراچی میں کب بارش کا امکان ہے ؟

کراچی میں عید کے دنوں میں موسم گرم اور خشک محسوس کیاجارہاہے ، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کاکوئی امکان ظاہر نہیں کیاگیا ہے ۔سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز دھوپ اور ہواﺅں کے رخ میں تبدیلی نے موسم کی شدت بڑھا دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کامکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ آج بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے ۔دوسری جانب ماہرین موسمیات کہتے ہیں کہ سمندر پر کلاﺅڈ ماس بڑھنے سے 29 سے 30 اپریل کو بارش کاامکان ہے کہ کلاءوڈ ماس سے ہوا میں نمی کاتناسب بڑھ جائیگا۔ جبکہ سمندر ی ہوائیں بند ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image