کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک جرائم Roze News
جرائم

کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے ۔ رپورٹس کے مطابق مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونیوالا شہری بھی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ملزمان عید گاہ کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے اطلاع پر ملزمان سے مقابلہ ہوا ۔ہلاک ملزمان کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ، تاحال ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی ۔دوسری جانب ڈیفنس فیز 7 میںمبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔

Exit mobile version