جرائم

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزم گرفتار

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزم گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے کراچی کے علاقے سکندر گوٹھہ میں کارروئای کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گرفتار ملزمان اسامہ اور شہریار ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ موبائل ،فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر کے فرار ہورہے تھے۔ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ ملزمان شہر میں تیس سے زائد ڈکیتی کی وارداتیں کرچکے ہیں ۔ملزمان نے ملیر ، جوہر اور گردونواح میں وارداتیں کیں ، ملزمان نے سکندر گوٹھ میں راجپوت ڈیری شاپ میں ڈکیتی کی تھی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image