جرائم

ڈی جی خان ،کچہری میں فائرنگ پیشی پر آیا شخص جاں بحق

ڈی جی خان ،کچہری میں فائرنگ پیشی پر آیا شخص جاں بحق

جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران پیشی پر آیا شخص جاں بحق ہوگیا ۔ڈی جی خان پولیس کے مطابق مقتول کا ساتھی فائرنگ کے نیتجے میں زخمی ہوا ہے ۔ڈی جی خان پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان واردات انجام دینے کے بعد موقع سے باآسانی فرار ہوگئے ۔ڈی جی خان پولیس کے مطابق مقتول کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image