ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ۔پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے اتوار کی رات نو بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیاتھا۔حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دہشتگردوں کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام