سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج پاکستان Roze News
پاکستان

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ،تفصیلات کے مطابق سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ۔ موٹروے ایم ون ، پشاور سے صوابی تک ، موٹروے ایم ٹو اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے ۔لاہور کی فضائی معیار آج بھی مضر صحت ہے ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

Exit mobile version