پاکستان

ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جیل پہنچ گئے

ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جیل پہنچ گئے

سی ای او شوکت خانم ہسپتال ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔سی او نمل فاﺅنڈیشن قاسم زمان بھی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلاءکی ٹیم بھی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کریگی ۔وکلاءٹیم میں حامد خان ، بیرسٹر عمیر نیازی ، بیرسٹر علی ظفر اور نعیم حیدر شامل ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image