پاکستان جرائم

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کیخلاف 17 ا رب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت جسٹس کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کرتے ہوئے فیصلہ سنادیا ۔سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے وکیل فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عاصم پر بطور وزیر من پسند کمپنیوں کو گیس دینے کے الزام میں ریفرنس بنایا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image