چین کے نائب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاﺅس آمد تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چین کے نائب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاﺅس آمد

چین کے نائب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاﺅس آمد

چین کے نائب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاﺅس آمد

چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ نے وزیراعظم ہاﺅس کا دورہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا ۔پاک چین اقتصادی راہ داری کے دس سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کیلئے چین کے نائب وزیراعظم تین روز دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ۔اسلام آباد ائیر پورٹ پر وفاقی وزراءاحسن اقبال اور رانا ثنا اللہ نے چین کے نائب وزیراعظم کا استقبال کیاتھا۔

Exit mobile version